زندگي

تحریر: مرزا یاسین بیگ

کوئ شرارتی واقعہ ہوجائے ہم چند دوستوں ہی کی جانب سب کی نظریں اٹھتی تھیں . کیا دن تھے وہ بھی . میری زندگی کاسب سے چنچل شرارتی دور بزم طلبہ کا دور تھا . وہاں سے نکل کر جیسے ہی عملی دنیا میں قدم رکھا سب کچھ ہوا میں تحلیل ہوگیا . ایک کٹھن سفر اسٹرگل کا . زمانہ طالب علمی میں سمجھتا تھا کہ جیسے دنیا میرے انتظار میں کنواری بیٹھی ہے مگر عملی دنیا کے پہلے چند سالوں نے ہی آنکھیں کھول دیں

Courtesy: adopted from social media.